top of page

Treatments

Testimonials

 

“I'm a testimonial. Click to edit me and add text that says something nice about you and your services. Let your customers review you and tell their friends how great you are.”

Natalie Wood

“I'm a testimonial. Click to edit me and add text that says something nice about you and your services. Let your customers review you and tell their friends how great you are.”

Pain
Jaundice
وجع المفا صل
یرقا ن
وجع المفاصل (جوڑوں کا درد)کے لئے  
 1-جوڑوں کے درد سے یقینی آرام  
 2- درد اور سوجن کو ٹھیک کرتی ھے-
 3- 100٪ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ
 4- محفوظ اور موثر
 5- ضمنی اثرات کے بغیر

یرقان
 1- ہر قسم کے پیلے یرقان میں موثراور کامیاب دوا ھے-
 2- خون اور جسمانی ٹشوزميں Bilurbin کو اعتـدال  پر لاتی ھے-
3- ٹا‏‏ئفائڈ کے غلط علاج کی وجہ سے  ہـونے والے  یرقان کو ختم کرتی ھے-
4-آنکھیں چہرہ اور جسم کی زردی کو ختم کوتی ھے-
5- اجابت سفید ، پیشاب زرد اور گاڑھا آنے کو ختم کرتی ھے-
6- جسم میں خارش، بے چینی کو ختم کرتی ھے-
7- بالخصوص کم عمربچوں میں یرقان کو سات دن میں ختم کرتی ھے-

Natalie Wood

موٹاپا
موٹا پا

موٹاپے سے یقینی نجات (ہربل)

موٹاپے سے یقینی نجات ۔     

گارنٹی کے ساتھ ۔

10دن میں واضع فرق ۔

بغیر ورزش ۔

بغیر ڈا‏‏ئٹنگ ۔

بغیر سائڈایفیکٹ ۔

مکمل ہربل ۔

فری چیک اپ ۔

مفت مشورہ ۔

منی بیک گارنٹی ۔

شوگر نل
   شوگر نل (حب گــڑمـار)
شوگر کا  جادو اثر دیسی علاج
خون اور پیشاب میں شکر آنے کو مفید
وزن کنٹرول کرنے میں موثر
خون کو صاف کرتی اور کولیسٹرول کم کرتی ھے-
شوگر کے عوارض کو کم کرتی ھے-
جگر اور معدہ کے فعل کو درست کرتی ھےاور کھانا ھضم کرنے میں مدد دیتی ھے-
قبض کوٹھیک کرتی ھے-
Sugarnil
بلڈ پریشر
چھاتی کا سرطان
Blood Pressure

ھا‏ئی بلڈپریشر

گل بابونہ سے تیار کردہ یہ دوا بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی ھے۔۔ اپنا علاج آپ خود کر سکتے ہیں۔۔ 

اس دوا کے استعمال سے بلڈ پریشر کی تیماری ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتی ہے۔۔

 

چھاتی کا کینسر
یہ انتہائی عسیر العلاج بیماریوں میں سامل ھے
اس وقت علاج کی دنیا کے بادشاہ کہلانے والے ملکوں میںاس کے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ھے۔۔ 

یہ تعداد دن بدن بڑھ بھی رھی ھے۔۔

اس کا علاج صرف ھمارے ھاں پاکستان میں کیا جابا ھے۔۔

Breast Cancer
Blood Pressure

ھا‏ئی بلڈپریشر

I'm a paragraph. Click here to add your own text and edit me. It’s easy. Just click “Edit Text” or double click me and you can start adding your own content and make changes to the font. Feel free to drag and drop me anywhere you like on your page. I’m a great place for you to tell a story and let your users know a little more about you.

 

چھاتی کا کینسر

I'm a paragraph. Click here to add your own text and edit me. It’s easy. Just click “Edit Text” or double click me and you can start adding your own content and make changes to the font. Feel free to drag and drop me anywhere you like on your page. I’m a great place for you to tell a story and let your users know a little more about you.

 

Breast Cancer
Blood Pressure

ھا‏ئی بلڈپریشر

I'm a paragraph. Click here to add your own text and edit me. It’s easy. Just click “Edit Text” or double click me and you can start adding your own content and make changes to the font. Feel free to drag and drop me anywhere you like on your page. I’m a great place for you to tell a story and let your users know a little more about you.

 

کیا قبض کینسر کا سبب بھی بن سکتا ہے؟
19 اگست 2019
اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل شیئر
تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
Image caption
قبض کی علامات ہر شخص کےلیے مختلف بھی ہوسکتی ہیں
محققین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور عام افراد قبض کی علامات سے متعلق متفق نہیں ہیں جس کی وجہ سے کچھ لوگ معالج سے مشورہ لینے یا پھر سرے سے کوئی علاج کرانے سے ہی محروم رہ جاتے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین کا خیال ہے کہ قبض کی بڑی علامت یہی ہے کہ جب کسی فرد کی (دن یا ہفتے میں) حاجت میں صحت مند انسان کے مقابلے میں تین گنا کمی واقع ہو جائے۔

دی کنگز کالج، لندن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مریضوں کے تجربات کی روشنی میں قبض کی تعریف از سر نو متعین کرنے کی ضرورت ہے۔

فلاحی تنظیم ’چیریٹی گٹس یو کے‘ کے مطابق اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فضلے سے متعلق بات کرنا اب باعث شرم نہیں رہا۔

یہ بھی پڑھیے
’میں 16 برس کی عمر میں دردکش ادویات کی عادی ہو گئی‘

وہ صحت بخش غذا جو ہماری خوراک کا حصہ نہیں رہی

قبض ایک بہت ہی عام کیفیت ہے اور بظاہر سات صحت مند افراد میں سے ایک اس کا شکار ہوتا ہے۔

فضلے کے اخراج یا آنتوں کے خالی کرنے میں مشکلات قبض کی بڑی علامات میں شامل ہیں لیکن اس کے باوجود اس کی تشخیص کا طریقہ سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔

محققین کے مطابق چھ علامتوں کی روشنی میں قبض جیسی بیماری کی نئی تعریف متعین کی جا سکتی ہے:

کپڑے کا جسم پر معمول کے مطابق فٹ نہ آنے پر پیٹ میں تکلیف، درد اور مروڑ کا ہونا
پاخانے کے اخراج میں تکلیف ہونا، زیادہ زور سے اخراج کی کوشش پر خون کا رسنا، پاخانے کے راستے میں جلن اور سوزش کا ہونا
پاخانہ کم آنا اور پاخانے کا سخت ہونا- ایک دن میں زیادہ سے زیادہ تین بار یا ہفتے میں کم از کم تین بار پاخانہ کا آنا ایک نارمل کیفیت ہے
رفع حاجت کی ضرورت محسوس نہ ہونا یا معدے کے نامکمل طور پر خالی ہونے جیسی حسی خرابیاں
نفخ شکم یا سوجن کا آنا یا بلند آواز میں بدبو دار ریاح کا خارج ہونا
پاخانے کے اخراج پر کنٹرول نہ رہنا اور پاخانے کے راستے سے خون کا بہنا
تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
Image caption
بغیر پاخانہ کیے ٹوائلٹ پر زیادہ وقت خرچ کرنا قبض کی بڑی علامت ہے
اس فہرست کی بنیاد کیا ہے؟
محققین نے سروے میں 2557 عام لوگوں کے ساتھ 411 عام ڈاکٹر اور 365 گیس کے امراض کے ماہرین کو شامل کیا تھا۔ اس سروے کے نتائج امریکن جنرل آف گیسٹرو انٹرولوجی میں شائع ہوئے۔

سروے کے نتیجے میں ماہرین نے یہ دریافت کیا کہ زیادہ تر لوگ قبض کی علامات کے بارے جو سمجھتے ہیں وہ باضابطہ تشخیص کی علامات کا حصہ ہی نہیں ہیں۔

ان میں مندرجہ شامل ہیں:

ٹوائلٹ میں زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا اور پاخانہ اخراج میں مشکلات کا سامنا کرنا
زور لگانا
قبض کشا دواؤں کے استعمال سے حاجت کا ہونا
زیادہ لوگ جو یہ کہتے ہیں کہ انھیں قبض ہے ان کی علامات باضابطہ طور پر تسلیم کردہ علامات سے ملتی ہیں جبکہ تین میں سے ایک بظاہر صحت مند شخص اپنی قبض کی علامات سے بے خبر رہتا ہے۔

تحقیق کے مطابق ڈاکٹرز اور عام لوگ قبض کی علامات پر متفق نہیں ہیں۔

اگرچہ طبعی ماہرین پاخانہ اخراج میں کمی کو قبض کی بڑی علامت قرار دیتے ہیں لیکن ایسے لوگ جو قبض کا شکار رہ چکے ہیں ان کی آدھی تعداد ہی اس تجربے سے گزری ہے۔

تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
Image caption
غذا میں کم فائبر کا استعمال قبض کی وجہ بن جاتا ہے
محققین کیا کہتے ہیں؟
کنگز کالج لندن کی ڈاکٹر ارینی ڈیمیڈی نے جو تحقیقاتی رپورٹ کی مصنفہ بھی ہیں کہا: 'ہماری تحقیق کے مطابق ایسا ممکن ہے کہ جو لوگ قبض کے علاج کی درخواست کرتے ہیں ضروری نہیں کہ وہ ہمیشہ خود ان علامات کی پہچان، تشخیص اور علاج سے متعلق جانتے ہوں۔'

ان کا کہنا ہے کہ قبض غذا میں فائبر یا پانی کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے لیکن اس کا سبب دوسرے امراض بھی ہو سکتے ہیں جیسے کہ معدے کا کینسر یا نظام انہضام سے متعلق بیماریاں وغیرہ۔

ڈاکٹر ڈیمیڈی نے کہا 'جب نظام انہضام کی علامات واضح ہو جائیں تو پھر ڈاکٹر سے رجوع کرنا لازمی ہے۔'

چیریٹی گٹس یو کے کی ڈاکٹر جولی ہیرنگٹن کا کہنا ہے کہ قبض سے متعلق مریض کی باتوں کو سننا اہمیت کا حامل ہے۔

’مریض اپنے تجربے کی بنیاد پر مرض کو بخوبی جاننے لگتے ہیں اور جب ماہر معالج ان کے ساتھ ہوں تو پھر یہ ایک خوبصورت ملاپ بن جاتا ہے۔'

انھوں نے مزید کہا کہ ہر قبض ایک ہی طرح کا نہیں ہوتا ہے اور مریضوں میں مختلف علامات دیکھنے کو ملتی ہیں۔

'ڈر اور شرمندگی کی وجہ سے لوگ پاخانے کے اخراج سے متعلق بیماری کے بارے میں چھ ماہ یا ایک سال تک بتاتے ہی نہیں ہیں۔‘

'آپ کو اپنے جسم سے ہم آہنگ ہونے کی ضرورت ہے۔'

تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
Image caption
قبض ایک بہت عام کیفیت ہے اور سات صحت مند افراد میں سے ایک اس کا شکار ہوتا ہے
صحت مند انسان کو کتنی بار پاخانہ کرنا چاہیے؟

شاید اس کا جواب دینا مشکل ہے کیونکہ یہ ہر فرد کے لیے ڈرامائی طور پر مختلف ہو سکتا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جن افراد کو قبض نہیں ہوتی وہ اوسطاً ہفتے میں سات بار پاخانہ کرتے ہیں۔

لیکن ماہرین کے مطابق دن میں یا ہفتے میں تین بار بھی حاجب کا رفع ہونا صحت مند ہونے کی علامت ہے۔

اس لیے آپ کو یہ دیکھنا لازم ہے کہ آپ کے لیے کیا نارمل ہے اور آپ کو پھر کن تبدیلیوں کی ضروت ہے۔

علاج کے کون سے آپشنز موجود ہیں؟
این ایچ ایس ایڈوائس کے مطابق بہت سے لوگ اس بیماری کی تشخیص خود سے کر لیتے ہیں اور پھر غذا میں فائبر اور پانی کی مقدار بڑھا کر اس کا علاج کرنے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔

فائبر سالم اناج کی بنی بریڈ اور پاستے، پھلوں، دال اور اناج میں پایا جاتا ہے۔

زیادہ ورزش اور خوراک میں باقاعدگی سے بھی بہتری آ سکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق اگر اس سے بھی بہتری نہ آئے تو پھر ایسے میں کیمسٹ سے رافع قبض ادویات لی جا سکتی ہیں۔

لیکن اگر قبض برقرار رہتی ہے اور کچھ دیگر علامات بھی ظاہر ہو جائیں تو پھر ایسی صورت حال میں معالج سے رابطہ کرنا ضروری ہے۔

 

Constipation

© 2023 by Natural Remedies. Proudly created with Wix.com

bottom of page